23-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 23
حدیث نمبر 4042
شعبی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : بنو بیاضہ کے ایک غلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو پچھنے لگائے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کی اجرت دی اور آپ نے اس کے مالک سے بات…...
Hadith No: 4042
Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported: The slave of Banu Bayada cupped Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and he gave him his wages, and talked to his master and he reduced the charges, and if this earning was unlawful Allah's Apostle ( صلی اللہ...
حدیث نمبر 4043
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ مدینہ میں خطبہ دے رہے تھے ، آپ نے فرمایا لوگو! اللہ تعالیٰ شراب ( کی حرمت ) کے بارے میں اشارہ فرما رہا…...
Hadith No: 4043
Abu Sa'id al-Khudri (Allah be pleased with him) reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) addressing in Medina. He said: O people, Allah is giving an indication (of the prohibition) of wine. and He is probably soon going to give an order about it. So...
حدیث نمبر 4044
سوید بن سعید نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں حفص بن میسرہ نے زید بن اسلم سے حدیث سنائی ، انہوں نے ۔ ۔ اہل مصر کے آدمی ۔ ۔ عبدالرحمٰن بن وعلہ سے روایت کی کہ وہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس…...
Hadith No: 4044
Abd al-Rahman b. Wa'ala as-Saba'i (who was an Egyptian) asked 'Abdullah b. Abbas; (Allah be pleased with them) about that which is extracted from the grapes, whereupon he said: A person presented to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) a small water-skin of wine. Allah's Messenger (...
حدیث نمبر 4045
یحییٰ بن سعید نے عبدالرحمٰن بن وعلہ سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ، اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 4045
Abd al-Rahman b. Wa'ala narrated this on the authority of 'Abdullah b. Abbas.
حدیث نمبر 4046
منصور نے ابوضحیٰ ( مسلم بن صبیح ) سے ، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : جب سورہ بقرہ کے آخری حصے کی آیات نازل ہوئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے…...
Hadith No: 4046
A'isha (Allah be pleased with her) reported: When the concluding verses of Sura Baqara were revealed, Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) went out and read them out to the people and then forbade them to trade in wine.
حدیث نمبر 4047
اعمش نے ( ابوضحیٰ ) مسلم سے ، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : جب سود کے بارے میں سورہ بقرہ کی آخری آیات نازل کی گئیں ، کہا : تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4047
A'isha (Allah be pleased with her) reported: When the concluding verses of Sura Baqara pertaining to Riba were revealed, Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) went out to the mosque and he forbade the trade in wine.
حدیث نمبر 4048
لیث نے ہمیں یزید بن ابی حبیب سے حدیث بیان کی ، انہوں نے عطاء بن ابی رباح سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے سال ، جب آپ مکہ…...
Hadith No: 4048
Jabir b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying in the Year of Victory while he was in Mecca: Verily Allah and His Messenger have forbidden the sale of wine, carcass, swine and idols, It was said: Allah's Messenger,...
حدیث نمبر 4049
عبدالحمید سے روایت ہے ، کہا : مجھے یزید بن ابی حبیب نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : عطاء نے مجھے لکھ بھیجا کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو کہتے ہوئے سنا : میں نے فتح مکہ کے سال رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 4049
Yazid b. Abu Habib reported: 'Ata' reported to me that he heard Jabir (b. 'Abdullah) saying it that he had heard that from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) in the Year of Victory.
حدیث نمبر 4050
سفیان بن عیینہ نے ہمیں عمرو سے حدیث بیان کی ، انہوں نے طاوس سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اطلاع ملی کہ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ نے شراب فروخت کی…...
Hadith No: 4050
Ibn Abbas (Allah be pleased with him) reported: This news reached 'Umar that Samura had sold wine, whereupon he said: May Allah destroy Samura; does he not know that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Let there be the curse of Allah upon the Jews that...