23-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 23
حدیث نمبر 4012
اوزاعی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت کی ، کہا : مجھے ابراہیم بن قارظ نے سائب بن یزید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : مجھے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی ، آپ…...
Hadith No: 4012
Rafi b. Khadij reported Allah'& Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The price of a dog is evil, the earning of a prostitute is evil and the earning of a cupper is evil.
حدیث نمبر 4013
معمر نے یحییٰ بن ابی کثیر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 4013
A hadith like this has been narrated on the authority of Rafi' b. Khadij through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 4014
ہشام نے ہمیں یحییٰ بن ابی کثیر سے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے ابراہیم نے عبداللہ نے سائب بن یزید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند…...
Hadith No: 4014
A hadith like this has been narrated on the authority of Rafi' b. Khadij through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 4015
ابوزبیر سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے کتے اور بلی کی قیمت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےاس سے جھڑک کر روکا ہے ۔...
Hadith No: 4015
Abu Zubair said: I asked Jabir about the price of a dog and a cat; he said: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) disapproved of that.
حدیث نمبر 4016
امام مالک نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مار دینے کا حکم دیا۔...
Hadith No: 4016
Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) giving command for killing dogs.
حدیث نمبر 4017
عبیداللہ نے ہمیں نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا ۔ آپ نے انہیں مارنے کے لیے مدینہ کی اطراف میں آدمی روانہ کیے ۔...
Hadith No: 4017
Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ordered to kill dogs, and he sent (men) to the corners of Medina that they should be killed.
حدیث نمبر 4018
اسماعیل بن امیہ نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کتوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے ۔ میں مدینہ اور اس کی اطراف میں تلاش کرتا…...
Hadith No: 4018
Abdullah (b. Umar) (Allah be pleased with them) reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ordered the killing of dogs and we would send (men) in Medina and its corners and we did not spare any dog that we did not kill, so much so that we...
حدیث نمبر 4019
عمرو بن دینار نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شکاری کتے ، بکریوں یا مویشیوں ( کی حفاظت ) کے کتے کے سوا ( باقی ) تمام کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا ۔ حضرت ابن عمر رضی…...
Hadith No: 4019
Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be, upon him) ordered the killing of dogs except the dog tamed for hunting, or watching of the herd of sheep or other domestic animals. It was said to Ibn Umar (Allah be pleased with them) that...
حدیث نمبر 4020
ابوزبیر نےخبر دی کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا حتی کہ کوئی عورت بادیہ سے اپنے کتے کے ساتھ آتی تو ہم اس…...
Hadith No: 4020
Abu Zubair heard Jabir b. 'Abdullah (Allah be pleased with him) saying: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ordered us to kill dogs, and we carried out this order so much so that we also kill the dog coming with a woman from the desert. Then Allah's...
حدیث نمبر 4021
معاذ عنبری نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں شعبہ نے ابوتیاح سے حدیث سنائی ، انہوں نے مطرف بن عبداللہ سے سنا اور انہوں نے حضرت ( عبداللہ ) بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4021
Ibn Mughaffal reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ordered the killing of dogs and then said: what is the trouble with them (the people of Medina)? How dogs are nuisance to them (the citizens of Medina)? He then permitted keehing of dogs for hunting and (the...