16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 3201
منصور نے ابرا ہیم سے انھوں نے اسود سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : میں نے خود دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدی ( قر بانی ) کے لیے بکریوں کے ہار بٹ رہی…...
Hadith No: 3201
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I recall how I wove garlands for the sacrificial animals (the goats) of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ). He sent them and then stayed with us as a non-Muhrim.
حدیث نمبر 3202
یحییٰ بن یحییٰ ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب میں سے یحییٰ نے کہا : ابو معاویہ نے ہمیں خبردی اور دوسرے دونوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ، انھوں نے اعمش سے انھوں نے ابرا ہیم سے انھوں نے اسود سے اور انھوں نے حضرت عائشہ…...
Hadith No: 3202
A'isha (Allah, be pleased, with her) reported: I often wove garlands for the sacrificial animals of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and he garlanded his sacrificial animals, and then he sent them and stayed in the ouse) avoiding nothing which a Muhrim avoids.
حدیث نمبر 3203
یحییٰ بن یحییٰ ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب نے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی ( قر بانی ) کی بکریاں…...
Hadith No: 3203
A'isha (Allah be pleased with her) reported: Allah's Messenger (may peace be upon, him) sent some goats as sacrificial animals to the House and He garlanded them.
حدیث نمبر 3204
حکم نے ابرا ہیم سے انھوں نے اسود سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا ہم بکریوں کو ہار پہناتے پھر انھیں ( بیت اللہ کی طرف ) بھیجتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیر محرم رہتے اس سے…...
Hadith No: 3204
A'isha (Allah be pleased with her) reported: We used to garland the goats and send them (to Mecca), and Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) stayed back in Medina as a non-Muhrim ard nothing was forbidden for him (which is forbidden for a Muhrim).
حدیث نمبر 3205
عمرہ بنت عبد الرحمن نے خبردی کہ ابن زیاد نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو لکھا کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا ہے جس نے ہدی ( بیت اللہ کے لیے قربانی ) بھیجی اس پر وہ سب کچھ حرا م ہو…...
Hadith No: 3205
Amra daughter of Abd al-Rahman reported that Ibn Ziyad had written to 'A'isha (Allah be pleased with him) that 'Abdullah b. Abbas (Allah be pleased with them) bad said that he who sent a sacrificial animal (to Mecca) for him was forbidden what is forbidden for a pilgrim (in the...
حدیث نمبر 3206
اسما عیل بن ابی خالد نے ہمیں خبردی انھوں نے شعبی سے اور انھوں نے مسروق سے روایت کی ، انھوں نے کہا میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا وہ پردے کی اوٹ سے ہاتھ پر ہا تھ مار رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں میں…...
Hadith No: 3206
Masruq reported: I heard 'A'isha (Allah be pleased with her) clapping her hands behind the curtain and saying: I used to weave garlands for the sacrificial animals of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with my own hands, and then he (the Holy Prophet) sent them (to...
حدیث نمبر 3207
داود اور زکریا دونوں نے شعبی سے حدیث بیان کی ، انھوں نے مسروق سے، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور انھوں نے اسی (حدیث ) کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کی۔...
Hadith No: 3207
A hadith like this has been narrated on the authority of 'A'isha (Allah be pleased with her) through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 3208
امام مالک نے ابو زناد سے، انھوں نے اعرج سے ،اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا وہ قربانی کا اونٹ ہانک رہا ہے تو آپ نے فر ما یا : اس…...
Hadith No: 3208
Abu Huraira (Allah be pleased with him) rerorted that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw a person who was driving a sacrificial camel (and told him to ride on it. Thereupon he said: Messenger of Allah, it is a sacrificial camel. He told him again to...
حدیث نمبر 3209
مغیرہ بن عبد الرحمٰن حزامی نے ابو زناد سے اور انھوں نے اعرج سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا اس اثنا میں کہ ایک آدمی ہار ڈالے گئے اونٹ کو ہانک رہاتھا ۔...
Hadith No: 3209
This hadith has been narrated by A'raj with the same chain of transmitters (and the words are): Whereas the person was driving a sacrificial camel which was garlanded.
حدیث نمبر 3210
ہمام بن منبہ سے روایت ہے انھوں نے کہا : یہ احا دیث ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیں ، پھر انھوں نے چند احادیث ذکر کیں ان میں سے ایک یہ ہے، اور…...
Hadith No: 3210
Hammam b. Munabbih reported: It is one out of these (narrations) that Abu Huraira (Allah be pleased with him) narrated to us from Muhammad the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and he narrated to us traditions out of which is that he said: When there...