16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 3191
ہمیں یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ نے ابن جریج سے حدیث بیان کی انھوں نے ابو زبیر سے انھوں نے جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا : قر بانی کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 3191
Jabir reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sacrificed a cow on behalf of 'A'isha on the Day of Nahr (10th of Dhu'l-Hijja).
حدیث نمبر 3192
محمد بن بکر اور یحییٰ بن سعید نے کہا ہمیں ابن جریج نے حدیث بیان کی کہا ہمیں ابو زبیر نے خبردی کہ انھوں نے جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کی طرف…...
Hadith No: 3192
Jabir b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sacrificed (animals) on behalf of his wives, and in the hadith transmitted by Ibn Abu Bakr (the words are): A cow on behalf of 'A'isha on the occasion of the Hajj.
حدیث نمبر 3193
زیاد بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ایک آدمی کے پاس آئے اور وہ اپنی قر بانی کے اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا تھا انھوں نے فر ما یا : اسے اٹھا کر کھڑی حالت میں گھٹنا باند ھ کر (…...
Hadith No: 3193
Ziyad b. Jubair reported that Ibn 'Umar came upon a person who was slaughtering (sacrificing) his camel and had made him kneel down. So he told him to make it stand up festered (and then sacrifice it) according to the Sunnah of the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ...
حدیث نمبر 3194
ہمیں لیث نے ابن شہاب سے حدیث بیان کی انھوں نے عروہ بن زبیر اور عمر ہ بنت عبد الرحمٰن سے روایت کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے قر بانی کے جا نوروں کا ہدیہ بھیجا کرتے تھے…...
Hadith No: 3194
A'isha (Allah be pleased with her) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent the sacrificial animals from Medina. I wove garlands for his sacrificial animals (and then he hung them round their necks), and he would not avoid doing anything which the Muhrim avoids.
حدیث نمبر 3195
یو نس نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ اس کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 3195
A hadith like this has been transmitted on the authority of Ibn Shihab.
حدیث نمبر 3196
ہمیں سفیان نے زہری سے حدیث بیان کی انھوں نے عروہ سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی نیز ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت…...
Hadith No: 3196
`A'isha narrated (in another hadith narrated through another chain of transmitters) these words: As if I am seeing myself weaving the garlands for the sacrificial animals of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ).
حدیث نمبر 3197
عبد الرحمٰن بن قاسم نے اپنے والد سے روایت کی انھوں نے کہا میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا وہ فر ما رہی تھیں : میں اپنے ان دونوں ہاتھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے بھیجے جا نے والے جانوروں کے…...
Hadith No: 3197
Abd al-Rahman b. al-Qasim reported on the authority of his father that he heard 'A'isha (Allah be pleased with her) saying: I used to weave garlands for the sacrificial animals of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with these hands of mine, but he (Allah's Apostle) neither...
حدیث نمبر 3198
افلح نے ہمیں قاسم سے حدیث بیان کی انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قر باینوں کے ہار بٹے پھر آپ نے ان کا اشعار کیا ( کوہان…...
Hadith No: 3198
A'isha reported: I wove the garlands for the sacrificial animals of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with my own bands, and then he (the Holy Prophet) marked them, and garlanded them, and then sent them to the House, and stayed at Medina and nothing was forbidden...
حدیث نمبر 3199
ایوب نے قاسم اور ابو قلابہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( بیت اللہ کی طرف ) ہدی بھیجتے تھے میں اپنے دونوں ہاتھوں سے ان کے ہار بٹتی تھی پھر آپ…...
Hadith No: 3199
A'isha (Allah be pleased with her) reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent the sacrificial animals and I wove garlands for them with my own 'hands, and he did not refrain from doing anything which he did not avoid in the state of non-Muhrim.
حدیث نمبر 3200
ہمیں ابن عون نے قاسم سے حدیث بیان کی انھوں نے ام المومنین ( حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) سے روایت کی انھوں نے کہا : میں نے یہ ہار اس اون سے بٹے جو ہمارے پا س تھی اس کے بعد رسول اللہ…...
Hadith No: 3200
Al-Qasim reported the Mother of the Faithful (Hadrat 'A'isha Siddiqa) (Allah be pleased with her) as saying: I used to weave these garlands from the multicoloured wool which was with us. The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was in the state of non Muhrim among...