75-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 75
حدیث نمبر 5625
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکوں میں «اختناث» سے منع فرمایا مشک کا منہ کھول کر اس میں منہ لگا کر پانی پینے سے روکا۔...
Hadith No: 5625
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: Allah's Apostle forbade the bending of the mouths of water skins for the sake of drinking from them.
حدیث نمبر 5626
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے مشکوں میں «اختناث» سے منع فرمایا ہے۔ عبداللہ نے بیان کیا کہ معمر نے بیان کیا یا ان کے غیر نے کہ «اختناث» مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کو کہتے ہیں۔...
Hadith No: 5626
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: I heard Allah's Apostle forbidding the drinking of water by bending the mouths of water skins, i.e., drinking from the mouths directly.
حدیث نمبر 5627
ہم سے عکرمہ نے کہا، تمہیں میں چند چھوٹی چھوٹی باتیں نہ بتا دوں جنہیں ہم سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت کی تھی اور ( اس سے…...
Hadith No: 5627
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle forbade drinking directly from the mouth of a water skin or other leather containers. and forbade preventing one's neighbor from fixing a peg in (the wall of) one's house.
حدیث نمبر 5628
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے کی ممانعت فرما دی تھی۔...
Hadith No: 5628
Narrated Abu Huraira: The Prophet forbade the drinking of water directly from the mouth of a water skin .
حدیث نمبر 5629
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے کو منع فرمایا تھا۔...
Hadith No: 5629
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet forbade the drinking of water direct from the mouth of a water-skin.
حدیث نمبر 5630
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پانی پئے تو ( پینے کے ) برتن میں ( پانی پیتے ہوئے ) سانس نہ لے اور جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو داہنے ہاتھ کو ذکر پر نہ پھیرے اور…...
Hadith No: 5630
Narrated Abu Qatada: Allah's Apostle said, When you drink (water), do not breath in the vessel; and when you urinate, do not touch your penis with your right hand. And when you cleanse yourself after defecation, do not use your right hand.
حدیث نمبر 5631
انس رضی اللہ عنہ دو یا تین سانسوں میں پانی پیتے تھے۔...
Hadith No: 5631
Narrated Thumama bin `Abdullah: Anas used to breathe twice or thrice in the vessel (while drinking) and used to say that the Prophet; used to take three breaths while drinking.
حدیث نمبر 5632
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ مدائن میں تھے۔ انہوں نے پانی مانگا تو ایک دیہاتی نے ان کو چاندی کے برتن میں پانی لا کر دیا، انہوں نے برتن کو اس پر پھینک مارا پھر کہا میں نے برتن صرف اس وجہ سے پھینکا ہے کہ اس شخص کو…...
Hadith No: 5632
Narrated Ibn Abi Laila: While Hudhaita was at Mada'in, he asked for water. The chief of the village brought him a silver vessel. Hudhaifa threw it away and said, I have thrown it away because I told him not to use it, but he has not stopped using it. The...
حدیث نمبر 5633
ہم حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے پھر انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ سونے اور چاندی کے پیالہ میں نہ پیا کرو اور نہ ریشم و دیبا پہنا کرو کیونکہ یہ چیزیں…...
Hadith No: 5633
Narrated Hudhaifa: The Prophet said, Do not drink in gold or silver utensils, and do not wear clothes of silk or Dibaj, for these things are for them (unbelievers) in this world and for you in the Hereafter.
حدیث نمبر 5634
اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص چاندی کے برتن میں کوئی چیز پیتا ہے تو وہ شخص اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھڑکا…...
Hadith No: 5634
Narrated Um Salama: (the wife of the Prophet) Allah's Apostle said, He who drinks in silver utensils is only filling his `Abdomen with Hell Fire.