5626 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5626

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : قَالَ مَعْمَرٌ : أَوْ غَيْرُهُ هُوَ الشُّرْبُ مِنْ أَفْوَاهِهَا .

Hadith in Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے مشکوں میں «اختناث» سے منع فرمایا ہے۔ عبداللہ نے بیان کیا کہ معمر نے بیان کیا یا ان کے غیر نے کہ «اختناث» مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کو کہتے ہیں۔

Hadith in English

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: I heard Allah's Apostle forbidding the drinking of water by bending the mouths of water skins, i.e., drinking from the mouths directly. .

Previous

No.5626 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (23) CHAPTER. The bending of the mouths of the water-skins for the sake of drinking from them.
  • Kitab THE BOOK OF DRINKS.