73-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 73
حدیث نمبر 5525
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا۔...
Hadith No: 5525
Narrated Al-Bara' and Ibn Abi `Aufa: The Prophet prohibited the eating of donkey's meat.
حدیث نمبر 5526
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا۔...
Hadith No: 5526
Narrated Al-Bara' and Ibn Abi `Aufa: The Prophet prohibited the eating of donkey's meat.
حدیث نمبر 5527
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھے کا گوشت کھانا حرام قرار دیا تھا۔ اس روایت کی متابعت زبیدی اور عقیل نے ابن شہاب سے کی ہے۔ مالک، معمر، ماجشون، یونس اور ابن اسحاق نے زہری سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر…...
Hadith No: 5527
Narrated Abu Tha'alba: Allah's Apostle prohibited the eating of donkey's meat. Narrated Az-Zuhri: The Prophet prohibited the eating of beasts having fangs.
حدیث نمبر 5528
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک صاحب آئے اور عرض کیا کہ میں نے گدھے کا گوشت کھا لیا ہے پھر دوسرے صاحب آئے اور کہا کہ میں نے گدھے کا گوشت کھا لیا ہے پھر تیسرے صاحب آئے اور کہا کہ گدھے ختم ہو گئے۔…...
Hadith No: 5528
Narrated Anas bin Malik: Someone came to Allah's Apostle and said, The donkeys have been (slaughtered and) eaten. Another man came and said, The donkeys have been destroyed. On that the Prophet ordered a caller to announce to the people: Allah and His Apostle forbid you to eat the meat...
حدیث نمبر 5529
لوگوں کا خیال ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ نے ہمیں بصرہ میں یہی بتایا تھا لیکن علم کے سمندر ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس…...
Hadith No: 5529
Narrated `Amr: I said to Jabir bin Zaid, The people claim that Allah's Apostle forbade the eating of donkey's meat. He said, Al-Hakam bin `Amr Al-Ghifari used to say so when he was with us, but Ibn `Abbas, the great religious learned man, refused to give a final verdict and...
حدیث نمبر 5530
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر پھاڑ کھانے والے درندوں کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا۔ اس روایت کی متابعت یونس، معمر، ابن عیینہ اور ماجشون نے زہری کی سند سے کی ہے۔...
Hadith No: 5530
Narrated Abu Tha`laba: Allah's Apostle forbade the eating of the meat of beasts having fangs.
حدیث نمبر 5531
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے قریب سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ لوگوں نے کہا کہ یہ تو مری ہوئی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 5531
Narrated `Abdullah bin `Abbas: Once Allah's Apostle passed by a dead sheep and said (to the people), Why don't you use its hide? They said, But it is dead, He said, Only eating it, is prohibited.
حدیث نمبر 5532
میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرے ہوئے بکرے کے پاس سے گزرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہو گیا ہے اگر وہ اس کے چمڑے کو کام میں لاتے ( تو بہتر…...
Hadith No: 5532
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet passed by a dead goat and said, There is no harm if its owners benefit from its skin.
حدیث نمبر 5533
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو زخمی بھی اللہ کے راستے میں زخمی ہو گیا ہو اسے قیامت کے دن اس حالت میں اٹھایا جائے گا کہ اس کے زخم سے جو خون جاری ہو گا اس کا رنگ تو خون ہی جیسا ہو گا مگر…...
Hadith No: 5533
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, None is wounded in Allah's Cause but will come on the Day of Resurrection with his wound bleeding. The thing that will come out of his wound will be the color of blood, but its smell will be the smell of musk.
حدیث نمبر 5534
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نیک اور برے دوست کی مثال مشک ساتھ رکھنے والے اور بھٹی دھونکنے والے کی سی ہے ( جس کے پاس مشک ہے اور تم اس کی محبت میں ہو ) وہ اس میں سے یا تمہیں کچھ تحفہ کے طور…...
Hadith No: 5534
Narrated Abu Musa: The Prophet said, 'The example of a good pious companion and an evil one is that of a person carrying musk and another blowing a pair of bellows. The one who is carrying musk will either give you some perfume as a present, or you will buy...