5532 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5532

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، يَقُولُ : مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزٍ مَيِّتَةٍ ، فَقَالَ : مَا عَلَى أَهْلِهَا ؟ لَوِ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا .

Hadith in Urdu

میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرے ہوئے بکرے کے پاس سے گزرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہو گیا ہے اگر وہ اس کے چمڑے کو کام میں لاتے ( تو بہتر ہوتا ) ۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet passed by a dead goat and said, There is no harm if its owners benefit from its skin. .

Previous

No.5532 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (30) CHAPTER. The skin of dead animals.
  • Kitab THE BOOK OF SLAUGHTERING AND HUNTING.