28-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 28
حدیث نمبر 1806
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فساد کے زمانہ میں عمرہ کرنے کے لیے جب مکہ جانے لگے تو آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے کعبہ شریف پہنچنے سے روک دیا گیا تو میں بھی وہی کام کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم لوگوں…...
Hadith No: 1806
Narrated Nafi`: When `Abdullah bin `Umar set out for Mecca intending to perform Umra, at the time of afflictions, he said, If I should be prevented from reaching the Ka`ba, then I would do the same as Allah's Apostle did, so I assume the lhram for Umra as Allah's Apostle...
حدیث نمبر 1807
جن دنوں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما پر حجاج کی لشکر کشی ہو رہی تھی تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے لوگوں نے کہا ( کیونکہ آپ مکہ جانا چاہتے تھے ) کہ اگر آپ اس سال حج نہ کریں تو کوئی نقصان نہیں کیونکہ ڈر اس…...
Hadith No: 1807
Narrated Nafi`: That Ubaidullah bin `Abdullah and Salim bin `Abdullah informed him that they told Ibn `Umar when Ibn Az-Zubair was attacked by the army, saying There is no harm for you if you did not perform Hajj this year. We are afraid that you may be prevented from reaching...
حدیث نمبر 1808
ان سے نافع نے کہ عبداللہ رضی اللہ عنہ کے کسی بیٹے نے ان سے کہا تھا کاش آپ اس سال رک جاتے ( تو اچھا ہوتا اسی اوپر والے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ) ۔...
Hadith No: 1808
Narrated Nafi`: Some of the sons of `Abdullah told him (i.e. `Abdullah) if he had stayed (and not performed Hajj that year).
حدیث نمبر 1809
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب حدیبیہ کے سال مکہ جانے سے روک دیئے گئے تو آپ نے حدیبیہ ہی میں اپنا سر منڈوایا اور ازواج مطہرات کے پاس گئے اور قربانی کو نحر کیا، پھر آئندہ سال ایک دوسرا…...
Hadith No: 1809
Narrated Ibn `Abbas: Allah's Apostle was prevented from performing (`Umra) Therefore, he shaved his head and had sexual relations with his wives and slaughtered his Hadi and performed Umra in the following year.
حدیث نمبر 1810
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کیا تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کافی نہیں ہے کہ اگر کسی کو حج سے روک دیا جائے، ہو سکے تو وہ بیت اللہ کا طواف کر لے اور صفا اور مروہ کی سعی، پھر وہ ہر…...
Hadith No: 1810
Narrated Salim: (Abdullah) bin `Umar used to say, Is not (the following of) the tradition of Allah's Apostle sufficient for you? If anyone of you is prevented from performing Hajj, he should perform the Tawaf of the Ka`ba and between As-Safa and Al-Marwa and then finish the Ihram and everything...
حدیث نمبر 1811
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) قربانی سر منڈوانے سے پہلے کی تھی۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب کو بھی اسی کا حکم دیا تھا۔...
Hadith No: 1811
Narrated Al-Miswar: Allah's Apostle slaughtered (the Hadi) before he had his head shaved and then he ordered his Companions to do the same.
حدیث نمبر 1812
عبداللہ اور سالم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے گفتگو کی، ( کہ وہ اس سال مکہ نہ جائیں ) تو انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ کا احرام باندھ کر گئے تھے اور کفار قریش نے ہمیں بیت اللہ…...
Hadith No: 1812
Narrated Nafi`: That `Abdullah and Salim said to `Abdullah bin `Umar, (You should not go for Hajj this year). `Abdullah bin `Umar replied, We set out with the Prophet (to Mecca for performing `Umra) and e infidels of Quraish prevented us from reaching the Ka`ba. Allah's Apostle slaughtered his Budn...
حدیث نمبر 1813
فتنہ کے زمانہ میں جب عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مکہ کے ارادے سے چلے تو فرمایا کہ اگر مجھے بیت اللہ تک پہنچے سے روک دیا گیا تو میں بھی وہی کام کروں گا جو ( حدیبیہ کے سال ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 1813
Narrated Nafi`: When `Abdullah bin `Umar set out for Mecca with the intentions performing `Umra in the period of afflictions, he said, If I should be prevented from reaching the Ka`ba, then I would do the same as we did while in the company of Allah's Apostle . So, he...
حدیث نمبر 1814
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا، غالباً جوؤں سے تم کو تکلیف ہے، انہوں نے کہا کہ جی ہاں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر اپنا سر منڈا لے اور تین دن کے روزے رکھ لے یا چھ مسکینوں کو…...
Hadith No: 1814
Narrated `Abdur-Rahman bin Abu Layla: Ka`b bin 'Ujra said that Allah's Apostle said to him (Ka`b), Perhaps your lice have troubled you? Ka`b replied, Yes! O Allah's Apostle. Allah's Apostle said, Have your head shaved and then either fast three days or feed six poor persons or slaughter one sheep...
حدیث نمبر 1815
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ میں میرے پاس آ کر کھڑے ہوئے تو جوئیں میرے سر سے برابر گر رہی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ جوئیں تو تمہارے لیے تکلیف دہ ہیں۔ میں نے کہا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 1815
Narrated Ka`b bin `Umra: Allah's Apostle stood beside me at Al-Hudaibiya and the lice were falling from my head in great number. He asked me, Have your lice troubled you? I replied in the affirmative. He ordered me to get my head shaved. Ka`b added, This Holy Verse:--'And if any...