1806 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1806

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، حِينَ خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ مُعْتَمِرًا فِي الْفِتْنَةِ ، قَالَ : إِنْ صُدِدْتُ عَنْ الْبَيْتِ ، صَنَعْتُ كَمَا صَنَعْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَأَهَلَّ بِعُمْرَةٍ مِنْ أَجْلِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ .

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فساد کے زمانہ میں عمرہ کرنے کے لیے جب مکہ جانے لگے تو آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے کعبہ شریف پہنچنے سے روک دیا گیا تو میں بھی وہی کام کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم لوگوں نے کیا تھا، چنانچہ آپ نے بھی صرف عمرہ کا احرام باندھا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی حدیبیہ کے سال صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا۔

Hadith in English

Narrated Nafi`: When `Abdullah bin `Umar set out for Mecca intending to perform Umra, at the time of afflictions, he said, If I should be prevented from reaching the Ka`ba, then I would do the same as Allah's Apostle did, so I assume the lhram for Umra as Allah's Apostle assumed the Ihram for Umra in the year of Hudaibiya. .

Previous

No.1806 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (1b) CHAPTER. If one, intending to perform Umra, is prevented from performing it.
  • Kitab THE BOOK OF AL-MUHSAR
  • Takhreej وقوله تعالى ‏ {‏ فإن أحصرتم فما استيسر من الهدى ولا تحلقوا رءوسكم حتى يبلغ الهدى محله‏}‏ وقال عطاء الإحصار من كل شىء يحبسه‏.‏ قال أبو عبد الله: {حصورا} /آل عمران: 39/: لا يأتي النساء.