1812 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1812
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيِّ ، قَالَ : وَحَدَّثَ نَافِعٌ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ ، وَسَالِمًا ، كَلَّمَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، فَقَالَ : خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَمِرِينَ ، فَحَالَ كُفَّارُ قُرَيْشٍ دُونَ الْبَيْتِ ، فَنَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُدْنَهُ ، وَحَلَقَ رَأْسَهُ .
Hadith in Urdu
عبداللہ اور سالم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے گفتگو کی، ( کہ وہ اس سال مکہ نہ جائیں ) تو انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ کا احرام باندھ کر گئے تھے اور کفار قریش نے ہمیں بیت اللہ سے روک دیا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قربانی کو نحر کیا اور سر منڈایا۔
Hadith in English
Narrated Nafi`: That `Abdullah and Salim said to `Abdullah bin `Umar, (You should not go for Hajj this year). `Abdullah bin `Umar replied, We set out with the Prophet (to Mecca for performing `Umra) and e infidels of Quraish prevented us from reaching the Ka`ba. Allah's Apostle slaughtered his Budn (camels for sacrifice) and got his head shaved. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (3) CHAPTER. The slaughtering (of Hady) before shaving the head (in case) one is prevented from performing (Hajj or Umra).
- Kitab THE BOOK OF AL-MUHSAR