26-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 26
حدیث نمبر 1733
ہم نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا تو دسویں تاریخ کو طواف الزیارۃ کیا لیکن صفیہ رضی اللہ عنہا حائضہ ہو گئیں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے وہی چاہا جو شوہر اپنی بیوی سے چاہتا ہے، تو میں نے…...
Hadith No: 1733
Narrated `Aisha: We performed Hajj with the Prophet and performed Tawaf-al-ifada on the Day of Nahr (slaughtering). Safiya got her menses and the Prophets desired from her what a husband desires from his wife. I said to him, O Allah's Apostle! She is having her menses. He said, Is she...
حدیث نمبر 1734
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قربانی کرنے، سر منڈانے، رمی جمار کرنے اور ان سے آگے پیچھے کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں۔...
Hadith No: 1734
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet was asked about the slaughtering, shaving (of the head), and the doing of Rami before or after the due times. He said, There is no harm in that.
حدیث نمبر 1735
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یوم نحر میں منیٰ میں مسائل پوچھے جاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے جاتے کہ کوئی حرج نہیں ، ایک شخص نے پوچھا تھا کہ میں نے قربانی کرنے سے پہلے سر منڈا لیا ہے تو آپ نے اس کے جواب…...
Hadith No: 1735
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet was asked (as regards the ceremonies of Hajj) at Mina on the Day of Nahr and he replied that there was no harm. Then a man said to him, I got my head shaved before slaughtering. He replied, Slaughter (now) and there is no harm...
حدیث نمبر 1736
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع کے موقع پر ( اپنی سواری ) پر بیٹھے ہوئے تھے اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسائل معلوم کئے جا رہے تھے۔ ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! مجھ کو معلوم نہ تھا اور میں نے قربانی کرنے…...
Hadith No: 1736
Narrated `Abdullah bin `Amr: Allah's Apostle stopped (for a while near the Jimar at Mina) during his last Hajj and the people started asking him questions. A man said, Ignorantly I got my head shaved before slaughtering. The Prophet replied, Slaughter (now) and there is no harm in it. Another...
حدیث نمبر 1737
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دسویں تاریخ کو منیٰ میں خطبہ دے رہے تھے تو وہ وہاں موجود تھے۔ ایک شخص نے اس وقت کھڑے ہو کر پوچھا کہ میں اس خیال میں تھا کہ فلاں کام فلاں سے پہلے ہے پھر دوسرا کھڑا ہوا اور کہا کہ…...
Hadith No: 1737
Narrated `Abdullah bin `Amr bin Al-`As: I witnessed the Prophet when he was delivering the sermon on the Day of Nahr. A man stood up and said, I thought that such and such was to be done before such and such. I got my hair shaved before slaughtering. (Another said),...
حدیث نمبر 1738
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سواری پر سوا رہو کر ٹھہرے رہے پھر پوری حدیث بیان کی۔ اس کی متابعت معمر نے زہری سے روایت کر کے کی ہے۔...
Hadith No: 1738
Narrated `Abdullah bin `Amr bin Al-`As: Allah's Apostle stopped while on his she-camel (the sub-narrator then narrated the Hadith as above, i.e. 793).
حدیث نمبر 1739
دسویں تاریخ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں خطبہ دیا، خطبہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا لوگو! آج کون سا دن ہے؟ لوگ بولے یہ حرمت کا دن ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر پوچھا اور یہ شہر کون سا ہے؟…...
Hadith No: 1739
Narrated `Ikrima: Ibn `Abbas said: Allah's Apostle delivered a sermon on the Day of Nahr, and said, 'O people! (Tell me) what is the day today?' The people replied, 'It is the forbidden (sacred) day.' He asked again, 'What town is this?' They replied, 'It is the forbidden (Sacred) town.'...
حدیث نمبر 1740
میدان عرفات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ میں نے خود سنا تھا۔ اس کی متابعت ابن عیینہ نے عمرو سے کی ہے۔...
Hadith No: 1740
Narrated Ibn `Abbas: I heard the Prophet delivering a sermon at `Arafat.
حدیث نمبر 1741
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دسویں تاریخ کو منیٰ میں خطبہ سنایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا لوگو! معلوم ہے آج یہ کون سا دن ہے؟ ہم نے عرض کی اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر خاموش…...
Hadith No: 1741
Narrated Abu Bakra: The Prophet delivered to us a sermon on the Day of Nahr. He said, Do you know what is the day today? We said, Allah and His Apostle know better. He remained silent till we thought that he might give that day another name. He said, Isn't...
حدیث نمبر 1742
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں فرمایا کہ تم کو معلوم ہے! آج کون سا دن ہے؟ لوگوں نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ حرمت کا دن ہے اور یہ بھی تم…...
Hadith No: 1742
Narrated Ibn `Umar: At Mina, the Prophet (p.b.u.h) said, Do you know what is the day today? The people replied, Allah and His Apostle know it better. He said, It is the forbidden (sacred) day. And do you know what town is this? They replied, Allah and His Apostle know...