26-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 26
حدیث نمبر 1703
میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بکریوں کے قلادے خود بٹا کرتی تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ( بیت اللہ کے لیے ) بھیج دیتے اور خود حلال ہی ہونے کی حالت میں اپنے گھر ٹھہر رہتے۔...
Hadith No: 1703
Narrated Aisha: I used to twist the garlands for the sheep of the Prophet and he would send them (to the Ka`ba), and stay as a non-Muhrim.
حدیث نمبر 1704
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے لیے خود قلادے بٹے ہیں۔ ان کی مراد احرام سے پہلے کے قلادوں سے تھی۔...
Hadith No: 1704
Narrated `Aisha: I twisted (the garlands) for the Hadis of the Prophet before he assumed Ihram.
حدیث نمبر 1705
میرے پاس جو اون تھی ان کے ہار میں نے قربانی کے جانوروں کے لیے خود بٹے تھے۔...
Hadith No: 1705
Narrated `Aisha: I twisted the garlands of the Hadis from the wool which was with me.
حدیث نمبر 1706
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ قربانی کا اونٹ لیے جا رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا، اس نے کہا کہ یہ تو قربانی کا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر…...
Hadith No: 1706
Narrated `Ikrima: Abu Huraira said, The Prophet saw a man driving a Badana (sacrificial camel). The Prophet (p.b.u.h) said (to him), 'Ride on it.' He replied, 'It is a Badana.' The Prophet again said, 'Ride on it!' Abu Huraira added, 'Then I saw that man riding it, showing obedience to...
حدیث نمبر 1707
مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان قربانی کے جانوروں کے جھول اور ان کے چمڑے کو صدقہ کرنے کا حکم دیا تھا جن کی قربانی میں نے کر دی تھی۔...
Hadith No: 1707
Narrated `Ali: Allah's Apostle ordered me to give in charity the skin and the coverings of the Budn which I had slaughtered.
حدیث نمبر 1708
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے عہد خلافت میں حجۃ الحروریہ کے سال حج کا ارادہ کیا تو ان سے کہا گیا کہ لوگوں میں باہم قتل و خون ہونے والا ہے اور ہم کو خطرہ اس کا ہے کہ آپ کو ( مفسد…...
Hadith No: 1708
Narrated Nafi`: Ibn `Umar intended to perform Hajj in the year of the Hajj of Al-Harawriya during the rule of Ibn Az- Zubair. Some people said to him, It is very likely that there will be a fight among the people, and we are afraid that they might prevent you...
حدیث نمبر 1709
میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، انہوں نے بتلایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( حج کے لیے ) نکلے تو ذی قعدہ میں سے پانچ دن باقی رہے تھے ہم صرف حج کا ارادہ لے کر نکلے تھے، جب ہم مکہ کے…...
Hadith No: 1709
Narrated `Amra bint `Abdur-Rahman: I heard `Aisha saying, Five days before the end of Dhul-Qa'da we set out from Medina in the company of Allah's Apostle with the intention of performing Hajj only. When we approached Mecca, Allah's Apostle ordered those who had no Hadi with them to finish their...
حدیث نمبر 1710
عبداللہ رضی اللہ عنہ نحر کرنے کی جگہ نحر کرتے تھے، عبیداللہ بن بتایا کہ مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نحر کرنے کی جگہ سے تھی۔...
Hadith No: 1710
Narrated Nafi`: `Abdullah (bin `Umar), used to slaughter (his sacrifice) at the Manhar. ('Ubaidullah, a sub-narrator said, The Manhar of Allah's Apostle. )
حدیث نمبر 1711
ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی قربانی کے جانوروں کو مزدلفہ سے آخر رات میں منیٰ بھجوا دیتے، یہ قربانیاں جن میں حاجی لوگ نیز غلام اور آزاد دونوں طرح کے لوگ ہوتے، اس مقام میں لے جاتے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نحر کیا کرتے تھے۔...
Hadith No: 1711
Narrated Nafi`: Ibn `Umar used to send his Hadi from Jam' (to Mina) in the last third of the night with the pilgrims amongst whom there were free men and slaves, till it was taken into the Manhar (slaughtering place) of the Prophet .
حدیث نمبر 1712
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات اونٹ کھڑے کر کے اپنے ہاتھ سے نحر کئے اور مدینہ میں دو چتکبرے سینگ دار مینڈھوں کی قربانی کی۔...
Hadith No: 1712
Narrated Sahl bin Bakkar: The narration of Anas abridged, saying, The Prophet slaughtered seven Budn (camels) while standing, with his own hands. On the day of `Id-ul-Adha he slaughtered (sacrificed) two horned rams, black and white in color.