23-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 23
حدیث نمبر 1234
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر پہنچی کہ بنی عمرو بن عوف کے لوگوں میں باہم کوئی جھگڑا پیدا ہو گیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم چند صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ ملاپ کرانے کے لیے وہاں تشریف لے گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1234
Narrated Sahl bin Sa`d As-Sa`idi: The news about the differences amongst the people of Bani `Amr bin `Auf reached Allah's Apostle and so he went to them along with some of his companions to effect a reconciliation between them. Allah's Apostle was delayed there, and the time of the prayer...
حدیث نمبر 1235
میں عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی۔ اس وقت وہ کھڑی نماز پڑھ رہی تھیں۔ لوگ بھی کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہوئی؟ تو انہوں نے سر سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔ میں نے پوچھا کہ کیا کوئی نشانی ہے؟ تو انہوں…...
Hadith No: 1235
Narrated Asma': I went to `Aisha and she was standing praying and the people, too, were standing (praying). So I said, What is the matter with the people? She beckoned with her head towards the sky. I said, (Is there) a sign? She nodded intending to say, Yes.
حدیث نمبر 1236
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے۔ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر ہی میں بیٹھ کر نماز پڑھی لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بیٹھنے کا اشارہ کیا اور…...
Hadith No: 1236
Narrated `Aisha the wife of the Prophet: Allah's Apostle during his illness prayed in his house sitting, whereas some people followed him standing, but the Prophet beckoned them to sit down. On completion of the prayer he said, The Imam is to be followed. So, bow when he bows, and...