1235 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1235
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ , قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ , عَنْ أَسْمَاءَ , قَالَتْ : دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ تُصَلِّي قَائِمَةً وَالنَّاسُ قِيَامٌ ، فَقُلْتُ : مَا شَأْنُ النَّاسِ ، فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا إِلَى السَّمَاءِ , فَقُلْتُ : آيَةٌ ، فَقَالَتْ بِرَأْسِهَا : أَيْ نَعَمْ .
Hadith in Urdu
میں عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی۔ اس وقت وہ کھڑی نماز پڑھ رہی تھیں۔ لوگ بھی کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہوئی؟ تو انہوں نے سر سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔ میں نے پوچھا کہ کیا کوئی نشانی ہے؟ تو انہوں نے اپنے سر کے اشارے سے کہا کہ ہاں۔
Hadith in English
Narrated Asma': I went to `Aisha and she was standing praying and the people, too, were standing (praying). So I said, What is the matter with the people? She beckoned with her head towards the sky. I said, (Is there) a sign? She nodded intending to say, Yes. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (9) CHAPTER. Beckoning during the Salat (prayer) [by a person in Salat].
- Kitab THE BOOK OF AS-SAHW (FORGETTING).