9928 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9928
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۲۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِشِرَارِکُمْ؟ فَقَالَ: ھُمُ الثَّرْثَارُوْنَ، الْمُتَشَدِّقُوْنَ، اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِخِیَارِکُمْ؟ اَحَاسِنُکُمْ اَخْلَاقًا۔)) (مسند احمد: ۸۸۰۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں تمہارے بدترین لوگوں کے بارے میں بتاؤں؟ وہ ہیں جو فضول بولنے والے اور گفتگو کے لیے باچھوں کو موڑنے والے ہوں۔ نیز کیا تمہیں تمہارے بہترین افراد کے بارے میں بتاؤں؟ وہ ہیں جو تم میں اخلاق کے لحاظ سے سب سے اچھے ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۲۸) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۳/ ۲۵۴، والبزار: ۱۹۷۱ (انظر: ۸۸۲۲)