9927 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9927

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۲۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْروٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُبْغِضُ الْبَلِیْغَ مِنَ الرِّجَالِ، الَّذِیْیَتَخَلَّلُ بِلِسَانِہِ کَمَا تَخَلَّلَ الْبَاقِرَۃُ بِلِسَانِھَا۔)) (مسند احمد: ۶۵۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اللہ آدمیوں میں سے اس بلاغت جھاڑنے والے شخص کو سخت ناپسند کرتا ہے جو (منہ پھاڑ پھاڑ کر تکلف و تصنّع سے گفتگو کرتے ہوئے) اپنی زبان کو گائے کے جگالی کرنے کی طرح بار بار پھیرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9927 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۲۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۵۰۰۵، والترمذی: ۲۸۵۳ (انظر: ۶۵۴۳)