9929 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9929

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۲۹)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الَّذِیْنَیُشَقِّقُوْنَ الْکَلَامَ تَشْقِیْقَ الشِّعْرِ۔ (مسند احمد: ۱۷۰۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے، جو شعروں کی طرح کلام کی شقیں نکالتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9929 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۹۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف جابر بن یزید الجعفی، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۴۸ (انظر: ۱۶۹۰۰)