9908 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9908
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۰۸)۔ عَنْ مُسْلِمٍ مَوْلیٰ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَۃَ، اَنَّ خَالِدَ بْنَ عُرْفُطَۃَ، قَالَ: الْمُخْتَارُ ھٰذَا رَجُلٌ کَذَّابٌ وَلَقَدْ سَمِعْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ : ((مَنْ کَذَبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّاْ مَقْعَدَہُ مِنْ جَھَنَّمَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۶۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا خالد بن عرفطہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: یہ مختار جھوٹا آدمی ہے اور تحقیق میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۹۰۸) تخریج: متن ھذا الحدیث متواتر، واسنادہ ضعیف لجھالۃ مسلم مولی خالد، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۷۶۰، وابویعلی: ۶۸۶۸، والحاکم: ۳/ ۲۸۰ (انظر: ۲۲۵۰۱)