9909 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9909

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۰۹)۔ عَنِ قَیْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((مَنْ کَذَبَ عَلَیَّ کِذْبَۃً مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّاْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ، اَوْ بَیْتًا فِیْ جَھَنَّمَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۶۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر ایک دفعہ جھوٹ بولا، پس وہ اپنا ٹھکانہ آگ سے یا گھر جہنم میں تیار کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9909 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۰۹) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۴۳۶ (انظر: ۱۵۴۸۲/۱)