9907 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9907
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۰۷)۔ عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ قَتَادَۃُ، وَحَمَّادُ بْنُ اَبِیْ سُلَیْمَانَ، وسُلَیْمَانُ التَّیْمِیُّ سَمِعُوْا اَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ کَذَبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّاْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۰۰۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا، وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تیار کر لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۰۷) تخریج: حدیث صحیح متواتر، أخرجہ ابویعلی: ۲۹۰۹، والدارمی: ۲۳۶ (انظر: ۱۳۹۶۱)