9895 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9895

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۹۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَکْذَبُ النَّاسِ، اَوْ مِنْ اَکْذَبِ النَّاسِ الصَّوَّاغُوْنَ وَالصَّبَّاغُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۷۹۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے بڑے جھوٹے سنار اور رنگ ساز ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9895 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۸۹۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، فرقد السبخی ضعیف، واحادیثہ مناکیر، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۱۵۲ (انظر: ۷۹۲۰)