9896 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9896

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۹۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَکْذَبُ النَّاسِ الصُّنَّاعُ)) (مسند احمد: ۹۲۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ جھوٹا کاریگر اور ہنر مند ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9896 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۸۹۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن ابی ھریرۃ (انظر: ۹۲۹۶)