9894 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9894
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۹۴)۔ عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ رضی اللہ عنہا ، قَالَتْ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنْ قَالَتْ اِحْدَانَا لِشَیْئٍ تَشْتَھِیْہِ: لَا اَشْتَھِیْہِ،یُعَدُّ ذٰلِکَ کَذِبًا؟ قَالَ: ((اِنَّ الْکَذِبَ یُکْتَبُ کَذِبًا حَتَّی تُکْتَبَ الْکُذَیْبَۃُ کُذَیْبَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۱۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! جب ہم میں سے کوئی کسی چیز کو چاہتی تو ہو، لیکن وہ اس کے بارے میں کہے کہ وہ نہیں چاہتی، تو کیااس کو بھی جھوٹ لکھا جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جھوٹ کو جھوٹ ہی لکھا جاتا ہے، یہاںتک کہ چھوٹے جھوٹ کو چھوٹا جھوٹ لکھا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۸۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو شداد فی عداد المجھولین (انظر: ۲۷۴۷۱)