9893 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9893
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۹۳)۔ عَنْ نَوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کَبُرَتْ خَیَانَۃً تُحَدِّثُ اَخَاکَ حَدِیْثًا ھُوَ لَکَ مُصَدِّقٌ وَاَنْتَ بِہٖکَاذِبٌ۔)) (مسنداحمد: ۱۷۷۸۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے بھائی سے ایک بات کرے اور وہ تیری تصدیق کرنے والا ہو، جبکہ تو اس کے ساتھ جھوٹ بولنے والا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۸۹۳) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا من اجل عمر بن ھارون، وقد تابعہ علیہ الولید بن مسلم، وھو وان کان ثقۃ، الا انہ یدلس تدلیس التسویۃ، وقد عنعنہ، أخرجہ ابوداود: ۴۹۷۱(انظر: ۱۷۶۳۵)