9849 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9849

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۴۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَسْاَلِ الْمَرْاَۃُ طَلَاقَ اُخْتِھَا، لِتَکْتَفِیئَ مَافِیْ اِنَائِھَا فَاِنَّ رِزْقَھَا عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۹۱۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کا سوال نہ کرے، تاکہ اس چیز کو انڈیل دے جو کچھ اس کے برتن میں ہے، پس بیشک اس کا رزق بھی اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9849 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۴۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البیھقی: ۵/ ۳۴۵ (انظر: ۹۱۲۰)