9848 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9848

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۴۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ خَبَّبَ خَادِمًا عَلٰی اَھْلِھَا فلَیْسَ مِنَّا، وَمَنْ اَفْسَدَ امْرَاَۃً عَلٰی زَوْجِھَا فلَیْسَ ھُوَ مِنَّا۔)) (مسند احمد: ۹۱۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی خادم کو اس کے مالکوں کے خلاف بھڑکایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جس نے کسی خاوند کے حق میں اس کی بیوی کو بگاڑا، وہ بھی ہم میں سے نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9848 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۴۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۱۷۵ (انظر: ۹۱۵۷)