9850 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9850
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۵۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ، عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ حَلَفَ بِالْاَمَانَۃِ، وَمَنْ خَبَّبَ عَلَی امْرَئٍ زَوْجَتَہُ، اَوْ مَمْلُوْکَہُ فَلَیْسَ مِنَّا۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۶۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے امانت کی قسم اٹھائی، وہ ہم میں سے نہیں ہے، اسی طرح جس نے کسی عورت کو اس کے خاوند کے خلاف اور کسی غلام کواس کے آقا کے خلاف بھڑکایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۵۰) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۲۵۳ (انظر: ۲۲۹۸۰)