9653 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9653
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۵۳)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْمَعْرُوْفُ کُلُّہُ صَدَقَۃٌ، وَاِنَّ آخَرَ مَا تَعَلَّقَ بِہٖاَھْلُالْجَاھِلِیَّۃِ مِنْ کَلَامِ النَّبُوَّۃِ: اِذَا لَمْ تَسْتَحْیِ فََافْعَلْ مَاشِئْتَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۳۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے، اور آخری چیز جو اہلِ جاہلیت نے نبوت کے کلام سے حاصل کی ہے، وہ یہ ہے: جب تو شرم و حیا کو چھوڑ دے تو جو چاہے کر گزر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۶۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی خلاف فی صحابیہ (انظر: ۲۳۴۴۱)