9654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9654

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۵۴)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَاءِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُّ شَیْئٍیَنْقُصُ اِلَّا الشَّرَّ، فَاِنَّہُ یُزَادُ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر چیز کم ہو رہی ہے، ما سوائے شرّ کے، اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۶۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف محمد بن مصعب ، وابی بکر ابن ابی مریم، ولابھام الراوی عن ابی الدرداء (انظر: ۲۷۴۸۳)