9652 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9652

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۵۲)۔ عَنْ اَبِی مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ مِمَّا اَدْرَکَ النَّاسُ مِن کَلَامِ الْجَاھِلِیَّۃِ الْاُوْلٰی، اِذَا لَمْ تَسْتَحْیِ فَاصْنَعْ مَاشِئْتَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں نے جو کلام پہلے والی جاہلیت میں پایا، اس میں یہ بات بھی تھی: جب تو شرمائے نہیں تو جو چاہے کر گزر۔

Hadith in English

.

Previous

No.9652 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۵۲) تخریج: اسنادہ صحیح أخرجہ ابوداود: ۴۷۹۷ (انظر: ۲۲۳۴۵م)