9651 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9651

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۵۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: حَدَّثَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نِسَائَہُ ذَاتَ لَیْلَۃٍ حَدِیْثًا، فَقَالَتِ امْرَاَۃٌ مِنْھُنَّ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! کَاَنَّ الْحَدِیْثَ حَدِیْثُ خُرَافَۃَ، فَقَالَ: ((اَتَدْرُوْنَ مَاخُرَافَۃُ؟ اِنَّ خُرَافَۃَ کَانَ رَجُلًا مِنْ عُذْرَۃَ اَسَرَتْہُ الْجِنُّ فِیْ الْجَاھِلِیَّۃِ، فَمَکَثَ فِیْھِنَّ طَوِیْلًا، ثُمَّ رَدُّوْہُ اِلَی الْاِنْسِ، فَکَانَ یُحَدِّثُ النَّاسَ بِمَا رَاٰی فِیْھِمْ مِنْ اَعَاجِیْبَ، فَقَالَ النَّاسُ: حَدِیْثُ خُرَافَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک رات اپنی بیویوں کو ایک بات بیان کی، ایک ام المؤمنین نے کہا: اے اللہ کے رسول! ایسے لگ رہا ہے کہ یہ بات تو حدیث ِ خرافہ ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بھلا کیا تم جانتی ہو کہ خرافہ کیا ہے؟ خرافہ عذرہ قبیلے کاآدمی تھا، جنوں نے اس کو جاہلیت میں قید کر لیا تھا، وہ کافی عرصہ تک جنوںمیں رہا، پھر وہ اس کو انسانوں میں چھوڑ گئے تھے، تب وہ لوگوں کو جنوں کی عجیب عجیب باتیں بیان کرتا تھا، اس کو لوگ حدیث ِ خرافہ کہتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9651 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لضف مجالد بن سعید وللاختلاف علیہ فی وصلہ وارسالہ، والمرسل اشبہ بالصواب، أخرجہ الترمذی فی الشمائل : ۲۵۰، والبزار: ۲۴۷۵، وابویعلی: ۴۴۴۲(انظر: ۲۵۲۴۴)