9579 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9579

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((کَرْمُ الرَّجُلِ دِیْنُہُ، وَمَرُوْئَ تُہُ عَقْلُہُ، وَحَسَبُہُ خُلُقُہُ۔)) (مسند احمد: ۸۷۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی کی سخاوت اس کا دین ہے، اس کے نفسیاتی آداب اس کی عقل ہے اور اس کا حسب اس کے اخلاق ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9579 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، مسلم بن خالد سییء الحفظ کثیر الاوھام، أخرجہ البزار: ۳۶۰۷، والطبرانی فی الاوسط : ۶۶۸۲، وابن حبان: ۴۸۳ (انظر: ۸۷۷۴)