9578 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9578

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اعْبُدُوْا الرَّحْمٰنَ، وَاَفْشُوْا السَّلَامَ، وَاَطْعِمُوْا الطَّعَامَ تَدْخُلُوْنَ الْجِنَانَ۔)) قَالَ عَبْدُا لصَّمَدِ: ((تَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۶۵۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماماسے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رحمن کی عبادت کرو، سلام کو عام کرو اور کھانا کھلاؤ، جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9578 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۷۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۶۹۴ (انظر: ۶۵۸۷)