9577 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9577

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۷)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْسَ مِنْ اُمَّتِیْ مَنْ لَمْ یُجِلَّ کَبِیْرَنَا، وَیَرْحَمْ صَغِیْرَنَا، وَیَعْرِفْ لِعَالِمِنَا، قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ (یَعْنِیْ ابْنَ الْاِمَامِ اَحْمَدَ): وَسَمِعْتُہُ اَنَا مِنْ ھٰرُوْنَ۔ (مسند احمد: ۲۳۱۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا اور صاحب ِ علم کو نہیں پہچانتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9577 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۷۷) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ویعرف لعالمنا ، وھذا اسناد منقطع، ابوقبیل لم یسمع من عبادۃ، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۱۲۲، والبزار: ۲۷۱۸(انظر: ۲۲۷۵۵)