9576 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9576

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَطْعِمُوْا الْجَائِعَ، وَفُکُّوْا الْعَانِیَ، وَعُوْدُوْا الْمَرِیْضَ۔)) قَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ: الْمَرْضٰی۔ (مسند احمد: ۱۹۷۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابو موسی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بھوکے کو کھانا کھلاؤ، غلام کو آزاد کراؤ اور مریض کی عیادت کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9576 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۷۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۳۷۳ (انظر: ۱۹۵۱۷)