9573 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9573
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۷۳)۔ عَنْ سَھْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ اَنَسٍ، عَنْ اَبِیْہِ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((اَفْضَلُ الْفَضَائِلِ اَنْ تَصِلَ مَنْ قَطَعَکَ، وَتُعْطِیَ مَنْ مَنَعَکَ، وَتَصْفَحَ عَمَّنْ شَتَمَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۰۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فضیلت والے اعمال میں سب سے افضل عمل یہ ہے کہ تو اس سے تعلق جوڑے، جو تجھ سے توڑتا ہے، تو اس کو دے جو تجھے محروم کرے اور تو اس سے درگزر کرے، جو تجھے برا بھلا کہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۵۷۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد، وسھلِ بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۴۱۳ (انظر: ۱۵۶۱۸)