9572 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9572

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۲)۔ عَنْ نَافِعٍ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مِنْ سَعَادَۃِ الْمَرْئِ الْجَارُ الصَّالِحُ، وَالْمَرْکَبُ الْھَنِیْئُ، وَالْسَکْنُ الْوَاسِعُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا نافع بن عبد الحارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نیک ہمسایہ، پرسکون اور نرم سواری اور کھلا گھر آدمی کی سعادت میں سے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9572 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۷۲) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۱۶۶، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۲۷۷۳ (انظر: ۱۵۳۷۲)