9574 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9574

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۴)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ کَانَ صَائِمًا وَعَادَ مَرِیْضًا وَشَھِدَ جَنَازَۃً غُفِرَلَہُ مِنْ بَاْسٍ اِلَّا اَنْ یُحْدِثَ مِنْ بَعْدُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جوروزے دار ہو اور پھر مریض کی عیادت بھی کرے اور کسی جنازے میں شرکت بھی کرے تو اس کے حرج والے امور (یعنی گناہ) بخش دیئے جاتے ہیں ، الا یہ کہ وہ بعد میں از سرِ نو کوئی گناہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9574 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۷۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد، وابنِ لھیعۃ، وسھلِ بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ (انظر: ۱۵۶۴۲)