9476 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9476

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((عُوْدُوْا الْمَرِیْضَ وَامْشُوْا فِی الْجَنَائِزِ تُذَکِّرْکُمْ الْآخِرَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۱۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی تیماری داری کیا کرو اور جنازوں کے ساتھ چلا کرو، یہ آخرت کو یاد دلاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9476 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ البزار: ۸۲۱، والطیالسی: ۲۲۴۱، والبیھقی: ۳/ ۳۷۹(انظر: ۱۱۱۸۰)