9477 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9477

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۷۷)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَائِدُ الْمَرِیْض ِیَخُوْضُ فِی الرَّحْمَۃِ، وَوَضَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَدَہُ عَلٰی وَرِکِہِ ثُمَّ قَالَ: ھٰکَذَا مُقْبِلًا وَمُدْبِرًا، وَاِذَا جَلَسَ عِنْدَہُ غَمَرَتْہُ الرَّحْمَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کرنے والا رحمت میں گھس جاتا ہے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنا ہاتھ اپنے سرین پر رکھا اور فرمایا: آتے ہوئے بھی اور جاتے ہوئے بھی، پھر جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو رحمت اس کو ڈھانپ لیتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9477 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۴۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبید اللہ بن زحر الافریقی،وعلی بن یزید الالھانی ضعیفان، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۸۵۴، والبیھقی فی الشعب : ۹۲۰۵ (انظر: ۲۲۳۰۹)