9475 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9475
Hadith in Arabic
۔ (۹۴۷۵)۔ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ عَادَ مَرِیْضًا خَاضَ فِی الرَّحْمَۃِ، فَاِذَا جَلَسَ عِنْدَہُ اسْتَنَقَعَ فِیْھَا وقَدِ اسْتَنْقَعْتُمْ اِنْ شَائَ اللّٰہُ فِی الرَّحْمَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۹۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مریض کی تیمار داری کی، وہ رحمت میں داخل ہوا اور جو اس کے پاس بیٹھ گیا، وہ رحمت میں گھس گیا اور تحقیق تم ان شاء اللہ رحمت میں ٹھہر گئے ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۴۷۵) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/۳۵۳ (انظر: ۱۵۷۹۷)