946 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 946

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۶)۔عَنْ مَیْمُونَۃَ (زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُبَاشِرُ الْمَرْأَۃَ مِنْ نِسَائِہِ وَہِیَ حَائِضٌ، اِذَا کَانَ عَلَیْہَا اِزَارٌ یَبْلُغُ أَنْصَافَ الْفَخِذَیْنِ أَوِ الرُّکْبَتَیْنِ مُحْتَجِزَۃً بِہِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۸۷)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ میمونہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اپنی بیویوں میں سے حائضہ کے جسم کے ساتھ جسم ملا لیا کرتے تھے، جبکہ اس پر (کم از کم) ایسا ازار ہوتا جو نصف رانوں تک یا گھٹنوں تک پہنچ جاتا تھا، وہ اس سے (مخصوص جگہ کو) محفوظ کر لیتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.946 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: یبلغ انصاف الفخذین او الرکبتین أخرجہ مسلم: ۲۹۵ بلفظ: عن میمونۃ، قالت: کان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ یضطجع معی وانا حائض، وبینی وبینہ ثوب۔ (انظر: ۲۶۸۵۰)