945 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 945

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۵)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّجُلِ یُبَاشِرُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ، قَالَ: ((لَہُ مَا فَوْقَ الْاِزَارِ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۹۴۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ ازار سے اوپر والا حصہ استعمال کر سکتا ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا یہ ارشاد اس شخص کے بارے میں ہے، جو حائضہ بیوی کے جسم کے ساتھ جسم ملاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.945 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۴۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۰۲۸(انظر: ۲۴۲۳۸)