947 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 947

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۷)۔ عَنِ ابْنِ قُرَیْظَۃَ الصَّدَفِیِّ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَؓ: أَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُضَاجِعُکِ وَأَنْتِ حَائِضٌ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، اِذَا شَدَدتُّ عَلَیَّ اِزَارِیْ وَلَمْ یَکُنْ لَنَا اِذْ ذَاکَ اِلَّا فِرَاشٌ وَاحِدٌ، فَلَمَّا رَزَقَنِیَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِرَاشًا آخَرَ اِعْتَزَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۱۳)

Hadith in Urdu

ابن قریظہ صدفی کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہؓ سے پوچھا: جب آپ حائضہ ہوتی تھیں تو کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ آپ کے ساتھ لیٹ جایا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، لیکن جب میں ازار کو اپنے اوپر کس لیتی تھی اور اس وقت سرے سے ہمارا بچھونا ہی ایک تھا، جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور بچھونا دے دیاتھا تو میں اس حالت میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے الگ ہو جاتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.947 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۴۷) اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن قریظہ الصدفی، وقد اختلف فیہ علی یزید بن ابی حبیب (انظر: ۲۴۶۰۶)