9385 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9385
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۸۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، رَفَعَہُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: مَنْ اَذْھَبْتُ عَیْنَیْہِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ، لَمْ اَرْضَ لَہُ بِثَوَابٍ دَوْنَ الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۵۸۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں جس آدمی سے اس کی آنکھیں سلب کر لوں اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اس کے ثواب میں جنت سے کم پر راضی نہیں ہوں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الترمذی: ۲۹۳۲ (انظر: ۷۵۹۷)