9386 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9386
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۸۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا اَحَدٌ مِنَ النَّاسِ یُصَابُ بِبَلائٍ فِیْ جَسَدِہِ، اِلاَّ اَمَرَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ الْمَلائِکَۃَ الَّذِیْنَیَحْفَظُوْنَہُ، فَقَالَ: اکْتُبُوْا لِعَبْدِیْ کُلَّ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ مَا کَانَ یَعْمَلُ مِنْ خَیْرٍ، مَا کَانَ فِیْ وِثَاقِیْ۔)) (مسند احمد: ۶۴۸۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی آدمی کو اس کے جسم میں کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نگرانی کرنے والے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ میرا بندہ دن رات میں جو نیک عمل کرتا تھا، تم اس وقت تک وہی عمل لکھتے رہو، جب تک یہ میری قید میں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۸۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الدارمی: ۲/ ۳۱۶، والحاکم: ۱/ ۳۴۸، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۳۰ (انظر: ۶۴۸۲)