9384 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9384

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۸۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ قُدَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَزِیْزٌ عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اَنْ یَاْخُذَ کَرِیْمَتَیْ مُسْلِمٍ ثُمَّ یُدْخِلُہُ النَّارَ۔)) قَالَ یُوْنُسُ: یَعْنِیْ عَیْنَیْہِ۔(مسند احمد: ۲۷۶۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ بنت قدامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان بندے کا مرتبہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس سے زیادہ ہے کہ وہ اس کی دو آنکھیں بھی سلب کر لے اور پھر آگ میں بھی داخل کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9384 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۸۴) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۴/ ۸۵۶ (انظر: ۲۷۰۶۳)