9383 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9383

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۸۳)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَا ابْنَ آدَمَ! ِاذَا اَخَذْتُ کَرَیْمَتَیْکَ فَصَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَۃِ الْاُوْلٰی لَمْ اَرْضَ لَکَ بِثَوَابٍ دُوْنَ الْجَنَّۃِّ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے ابن آدم! جب میں تجھ سے تیری دونوں آنکھیں سلب کر لیتا ہوں اور تو صدمے کی ابتداء میں ہی ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے، تو میں تیرے لیے اس کے ثواب کے طور پر جنت سے کم پر راضی نہیں ہوں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9383 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۸۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۵۹۷(انظر: ۲۲۲۲۸)