9382 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9382

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۸۲)۔ عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((قَالَ رَبُّکُمْ عَزَّوَجَلَّ: مَنْ اَذْھَبْتُ کَرِیْمَتَیْہِ ثُمَّ صَبَرَ وَاحْتَسَبَ کَانَ ثَوَابُہُ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۰۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارے ربّ تعالیٰ نے فرمایا: جب میں کسی کی دو آنکھوں کی بینائی سلب کر لیتا ہوں اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے تو اس کا اجرو ثواب جنت ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9382 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۸۲) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ ابویعلی: ۴۲۸۵، والطبرانی فی الاوسط : ۸۴۴۲، وعلقہ البخاری باثر الحدیث: ۵۶۵۳ (انظر: ۱۴۰۲۱)